the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 8اگسٹ (اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو نے آج وشاکھا پٹنم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایک روڈ شو کو منعقد کیا۔ اسکے بعد انہوں نے کسانوں کے لئے ‘‘ پولم پلستندی‘‘ پروگرام کو شروع کیا۔ جس میں انہوں نے کہا کہ ریاست کی



ترقی کے لئے زرعی شعبہ کی ترقی کو نا گزیر قرار دیا۔ اور کہا کہ زراعت ‘ مرغیوں اور مچھلیوں کے فارمس سے ریاستی انتظامیہ کے مالیہ میں اضافہ کے ذریعہ مزید ترقی ہو سکتی ہے۔ انہوں نے اس شعبہ کے ذریعہ کسانوں اور دیگر اس شعبہ سے جڑے افراد کو روزگار کی فراہمی کا بھی اعلان کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.